5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟
24 نئی دہلی (ایجنس ) نیشنل انوسٹیگیشن ایجنسی NIA نے انڈین مجاہدین کے ہم ساتھی یاسین پھٹکل کے خلاف چارج شیٹ داخل کیا ہے اور شک ظاہر کیا ہے کہدہشت گرد نیا اڈہ راجستھا میں قائم کررہے ہیں اور نئے اراکیں کو پھرتی کیا جارہا ہے۔ ان دہشت گردوں کا اصل نشانہ
غیر ملکی سیاہوں کو
نشانہ بنا نا ہے تاکہ بیرونی سیاہوں کی تعداد دہلی‘ ممبئی ‘ راجستھان‘ مہاراشٹرا اور گوا رخ نہ کرسکیں۔